مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز عطا کردیاگیا March 22, 2019 نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدرمیں ہوئی،صدر مملکت عارف علوی نے انہیں یہ اعزاز عطا کیا۔
’مولانا تقی عثمانی نے طالبان وفد سے ملاقات کی تھی‘ March 22, 2019 دیگر علمائے دین پر بھی ایسے ہی مواقع پر حملے ہوئے۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیے گئے March 22, 2019 امتحانات کا آغاز اب یکم اپریل سے ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ
مہاتیر محمد کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان March 22, 2019 ایک ایکٹر کے کارخانے میں 500 لوگوں کو روزگار ملتا ہے۔ مہاتیر محمد
سانحہ ماڈل ٹاؤن۔نئی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روک دیا گیا March 22, 2019 درخواست سماعت کیلیے منطور۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
مریم نواز کی کل جیل کے باہر دھرنا دینے کی دھمکی March 22, 2019 نواز شريف کے گردوں کا مرض سنگين ہوتا جا رہا ہے۔
مفتی تقی عثمانی پر حملہ گھناﺅنی سازش ہے۔عمران خان March 22, 2019 صوبائی حکومتیں علمائے کرام کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
میشا شفیع کے خلاف ہرجانے کا کیس 15 اپریل تک نمٹانے کا حکم March 22, 2019 جھوٹے الزامات سے گلوکار کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے.وکیل علی ظفر
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا عمران خان کو ” پروٹون “ گاڑی کا تحفہ March 22, 2019 سرمایہ کاری کانفرنس میں ملائیشیاکی مختلف کمپنیوں اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان معاہدے ہوئے۔