“آپ زندہ ہو اورزندہ رہو گے ہم سب کا آپ کو سلام” September 6, 2020 بہادر بیٹوں نے وطن کی مٹی کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔مریم نوازکا یوم دفاع پر…
نالوں کی صفائی کے دوران کسی کا گھر نہیں توڑیں گے۔بلاول September 6, 2020 جب تک نئے گھر نہیں دے دیتے کسی کا گھر نہیں گرائیں گے۔ کے ڈی اے چورنگی پر کارکنوں سے…
پاکستان میں کرونا کے فعال کیسزکی تعداد 6 ہزار رہ گئی September 6, 2020 ملک میں اموات کی مجموعی تعداد6 ہزار342 ہوگئی۔
یوم دفاع کی مرکزی تقریب۔آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے September 6, 2020 نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
ایل او سی کی خلاف ورزی پر سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی September 6, 2020 سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج،دفتر خارجہ نےاحتجاجی مراسلہ بھارتی سفارتکار کو تھما دیا۔
کراچی کیلئے وفاق نے 300، سندھ حکومت نے 800 ارب کا پیکج دیا، بلاول September 5, 2020 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،کارکنوں سے خطاب
کیماڑی آئل ٹرمینل میں لگی آگ سے جھلسنے والے 2 زخمی انتقال کر گئے September 5, 2020 حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی،ایک زخمی سول اسپتال میں زیرعلاج
صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا September 5, 2020 آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب، قومی اسمبلی کا 26 ،تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس…
سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد September 5, 2020 کوئی ریاست یکطرفہ طور پر ایجنڈے کو تبدیل نہیں کر سکتی،رکن سلامتی کونسل
نواز شریف علاج ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آنے کے لیے تیار September 5, 2020 ٹیلی فونک گفتگو کے دوران لیگی رہنمائوں کا اپنے قائد پر واپس نہ آنے پر زور