مولانا فضل الرحمن کے جلسے والی جگہ پر آگ لگ گئی October 29, 2019 آگ لگنے سے گارمنٹس اور لنڈے کے اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے۔
کونسل صدارتی ریفرنس اٹھا کر پھینک نہیں سکتی۔سپریم کورٹ October 29, 2019 جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے 2014 میں گوشوارے جمع کرائے تھے۔۔وکیل منیر اے ملک
میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی حالت تشویشناک قرار دیدی October 29, 2019 میڈیکل بورڈ اور نواز شریف کے ذاتی معالج نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میں پیش کر دی۔
پہلا وزیراعلیٰ ہوں جو جیل گیا،عثمان بزدار October 29, 2019 عدالت نے بعد عثمان بزدار کو جانے کی اجازت دیدی۔
نوازشریف کی موجودہ صحت کے ذمے دار عمران نیازی ہیں۔ احسن اقبال October 29, 2019 وزیراعظم تاثر دے رہاہے عدالتیں اس کے کہنے پرفیصلہ کررہی ہیں،چیف جسٹس نوٹس لیں۔ میڈیا سے گفتگو
عبدالحفیظ شیخ نے ہڑتالی تاجروں کو مذاکرات کیلیے بلالیا October 29, 2019 اجروں کی آئی ایم ایف وفد سے بھی ملاقات کرائے جانے کا امکان
عیدمیلادالنبیﷺ10نومبر بروزاتوارکو منائے جانے کا امکان October 29, 2019 آج ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
آزادی مارچ۔پشاور ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا حکومت کو راستے بند نہ کرنے کا حکم October 29, 2019 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بیان تحریری طورپرلکھ دیں کہیں ایسا نہ ہوکہ یوٹرن لے لیں۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
آزادی مارچ۔لاہور کے 10مقامات پر استقبالی کیمپ لگانے کا فیصلہ October 29, 2019 آزادی مارچ کے تمام قافلوں کا قیام مینار پاکستان، بادشاہی مسجداورقرب وجوار کی مساجد و مدارس میں ہو گا۔
مولانا فضل الرحمن پرحملے کا خطرہ۔محکمہ داخلہ نے الرٹ جاری کردیا October 29, 2019 ’را‘ اور’این ڈی ایس‘ نے ٹارگٹ کلرز سے رابطہ کر لیا ہے۔تھریٹ الرٹ