کثیر القومی بحری امن مشق 2019 کا اختتام ہو گیا February 12, 2019 رواں برس چھٹی امن مشق میں 45 ممالک کی افواج اور مبصرین نے شرکت کی۔
ن لیگ نے گیس قیمتوں میں اضافہ کیخلاف توجہ دلائو نوٹس جمع کرا دیا February 12, 2019 توجہ دلاؤ نوٹس میں متعلقہ وزیر سے اس معاملے پر ایوان میں جواب د ینے کا مطالبہ کیا گیا ہے
گیس چوروں کی شامت آگئی۔وزیر اعظم نے کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا February 12, 2019 گیس چوری کی روک تھام کے حوالے سے کوئی نرمی یا رعایت اختیار نہ کی جائے۔عمران خان
منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا February 12, 2019 پولیس اہلکار محمد فاروق شدید زخمی ہوگیا تھا جو اسپتال میں دم توڑ گیا
حکمران کہتے ہیں ہم سے کچھ نہ پوچھو، ہماری آنیاں جانیاں دیکھو February 12, 2019 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےپاس جاکرحکومت نےاپنےوعدوں اورعہدسےانحراف کیا۔ انہوں نے کہا…
این آر او1علیمہ باجی،این آراو2 ڈاکوؤں اور چوروں کودیا February 12, 2019 عمران خان صاحب! کنٹینرپرنہیں وزیراعظم کی کرسی پربیٹھےہیں تقریر تو بدل لیں،مریم اورنگ زیب
آزاد کشمیر کے شہری کی لاش مقبوضہ کشمیر کے قبرستان سے نکال لی گئی February 12, 2019 ارشد کی لاش کو 23 جولائی 2018 کو جھانگر سے بر آمد کیا گیا تھا۔
وزیر اعظم نے ریلوے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا February 12, 2019 نئے پاکستان میں لوگوں غربت سے نکالنا چاہتے ہیں،رواں برس 20 نئی ٹرینیں چلائیں گے۔ویزر اعظم
عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائشگاہ ترک کر دی February 12, 2019 اب وہ بنی گالہ میں ہی مستقل رہائش رکھیں گے۔
ایل این جی کے2جہازپورٹ قاسم پرلنگرانداز۔گیس قلت ختم ہونے کا امکان February 12, 2019 ملک میں گیس کی کمی کو قابو پانے میں مدد ملے گی۔علی زیدی