پاکستان کی بھارت کو کرتا رپور سمجھوتے کو حتمی شکل دینے کی پیشکش February 8, 2019 پاکستانی وفد 13 مارچ کو بھارت اور بھارتی وفد 28مارچ کو پاکستان کا دورہ کر سکتا ہے۔
آئی جی پنجاب کے6 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات February 8, 2019 6 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے نیب کی مشترکہ ٹیم تشکیل February 8, 2019 ٹیم کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی کریں گے جبکہ چیئرمین نیب ٹیم کی براہ راست نگرانی کریں گے ۔
نیب نے علیم خان کو کسی ناراضی پرگرفتار کرنے کا تاثر مسترد کر دیا February 7, 2019 گرفتاری قانون کے مطابق میرٹ، شواہد اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہوئی،نیب اعلامیہ
پی ٹی آئی چار بندوں کی زبان بند کرا دے۔شائستہ پرویز ملک February 7, 2019 پارلیمنٹ میں قانونی سازی کا عمل شروع ہوجائے گا۔رکن قومی اسمبلی ن لیگ
با کمال لوگ اوربا کمال سروس February 7, 2019 اوسلوسےلاہورکیلیےپی آئی اےکی پرواز 30 گھنٹےبعدبھی روانہ نہ ہوسکی
وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی کا دورہ کرینگے February 7, 2019 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
علیم خان کو بغیر اطلاع پیش کرنے پر جج برہم۔نیب کو نوٹس جاری February 7, 2019 نیب کے اس قدام سے عوام کی بڑی تعداد ججز کے چیمبرز کے باہر پہنچی اور نعرے بازی کی۔
پاکستان کاوفد 13مارچ کوبھارت کادورہ کرے گا۔دفتر خارجہ February 7, 2019 بھارتی وفد 28 مارچ کو پاکستان کاجوابی دورہ کرسکتاہے
پی اے سی کا ان کمیرہ اجلاس بلانے کی تجویز February 7, 2019 شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے پر استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔