سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے February 6, 2019 شوکت عزیز کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ریفرنس زیر سماعت ہے۔
نالائق حکمرانوں کی صرف زبان چل رہی ہے۔ February 6, 2019 عارضہ قلب کے مریض کوایسے اسپتال منتقل کرنے کی کیا منطق ہے؟جہاں علاج کی سہولت ہی نہین ۔مریم اورنگ زیب
شہبازشریف پبلک اکائونٹس کمیٹی سے الگ ہو جائیں۔فواد چوہدری February 6, 2019 عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر اونہیں ملے گا،واضح کردیں نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی۔
علیم خان نیب پیشی پر آنے کے بعد گرفتار ہونے والی تیسری شخصیت February 6, 2019 اس سے قبل فواد حسن فواد اور شہباز شریف بھی اسی طرح گرفتار ہو چکے ہیں۔
و زیر اعظم سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں کو ڈنر کرائیں گے February 6, 2019 ایف بی آر نے 2018 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی
سانحہ ساہیوال کے ملزمان کا 15روزہ ریمانڈ دیدیاگیا February 6, 2019 سخت سیکیورٹی میں ملزمان کو انسداد دہشت گردی کورٹ میں پیش کیا گیا
’ڈیجیٹل میڈیا‘ کو ترجیح دینے کی حکومتی پالیسی کیوں؟ February 6, 2019 اخبارات اور ٹی وی چینلز کے اشتہارت میں سے ایک تہائی ڈیجٹل میڈیا کو دینے کا حکومت نے باضابطہ اعلان…
پیپلز پارٹی کا عمران خان کو بھی شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ February 6, 2019 شوکت خانم، نمل اور تحریک انصاف کو علیم خان کروڑوں روپے سالانہ چندہ دیتے ہیں،مولا بخش چانڈیو
ملک ریاض علاج کیلیے برطانیہ پہنچ گئے،کینسر کی تردید February 6, 2019 وہ علاج کیلیےبرطانیہ میں ہیں لیکن انھیں کینسرنہیں۔اہل خانہ
وزیر اعلیٰ کی پی ایس ایل کاایک میچ کوئٹہ میں کرانےکی خواہش February 6, 2019 صوبائی حکومت میچ کےانعقادکےلیےہرممکن تعاون کےلیےتیارہے۔جام کمال