نیب کراچی ریجن کے تمام پراسیکیوٹرز نے استعفے دیدیے January 31, 2019 مستعفی ہونے والے تمام اہلکاروں نے تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔
سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ مسترد January 31, 2019 اگر تحقیقات میں مسئلہ ہوا تو پھر دیکھیں گے۔وزیر اعلی پنجاب
سانحہ ساہیوال۔نئے انکشافات۔بچوں کو پانی تک نہیں دیا گیا۔بھائی مقتول خلیل January 31, 2019 بھائی،بھابھی ،بھتیجی کی میتیں ہمیں 7گھنٹے بعد دی گئیں۔جلیل۔ہمارا ہنستا بستا گھراجاڑدیا۔بھائی ذیشان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی January 31, 2019 59 پیسے کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
سینیٹ کمیٹی نےذیشان پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت مانگ لیے January 31, 2019 خلیل اور اس کا خاندان مکمل طور پر بیگناہ ہے،رحمان ملک نے رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی
آصف زرداری کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا۔فواد چوہدری January 31, 2019 تاریخ میں پہلی بار امریکہ پاکستان کو فالو کر رہا ہے اور اب ہماری بات بہتر سمجھتا ہے،پریس کانفرنس
متحدہ لندن کے دو کارکنان کو سزائے موت سنا دی گئی January 31, 2019 ملزمان نے شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں محمد رضوان نامی شخص کو قتل کیا تھا
ملک کے حالات اتنے خراب ہیں یہ اندازہ نہیں تھا ۔وزیر اعظم January 31, 2019 پاکستان بنائو سرٹیفکیٹ سے بیرون ملک پاکستانی زبردست منافع کما سکتے ہیں۔عمران خان
برطانیہ کو مطلوب ملزم پاکستان سے گرفتار January 31, 2019 ٹرائل کے دوران اخلاق حسین برطانیہ سے فرار ہو کر پاکستان آگیا تھا
اسپیکر کا سعد رفیق کو پی اے سی کا رکن بنانے سے انکار January 31, 2019 صرف پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کیلیے سعد رفیق کی نامزدگی نہیں کی جا سکتی۔اسپیکر کاموقف