پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش January 30, 2019 وگرانےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوبھیج دی
ٹاورز کے مالک کیسے بنے یہ پوچھنا جرم ہے کیا؟چیئرمین نیب January 30, 2019 نیب بیوروکریسی کے کام میں رکاوٹ نہیں ،آسانیاں پیدا کرنے والا ادارہ ہے.جاوید اقبال
اسلامی نظریاتی کونسل نے حج سبسڈی جائز قراردیدی January 30, 2019 ریاست مدینہ کے حتمی خدوخال کےلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔قبلہ ایاز
خصوصی میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کا طبی معائنہ January 30, 2019 میڈیکل بورڈ نوازشریف کی صحت کے متعلق سفارشات محکمہ داخلہ کو بھجوائے گا
حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی January 30, 2019 حمزہ شہباز کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔
سپریم کورٹ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم کی عمر قید کی سزاختم کردی January 30, 2019 چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے منشیات بر آمدگی کیس کی سماعت کی.
فریال تالپور کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف الگ نظرثانی کی درخواست دائر January 30, 2019 دائردرخواست میں سپریم کورٹ سے 7جنوری کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی۔
بھاری نفری کے باوجود آسیہ بریت کیخلاف مظاہرے-درجنوں گرفتار January 30, 2019 فیض آباد پر مظاہرے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ نفری تعینات- کراچی اور لاہور میں تحریک لبیک کے امیر…
انور مجید اور دیگر نے سپریم کورٹ کے فیصلےکیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی January 30, 2019 سپریم کورٹ کے 7 جنوری کے حکم نامے میں سقم ہیں جن کو صحیح کرنا ضروری ہے۔درخواست میں موقف
عمر قید کا مجرم 11 برس بعد رہا January 30, 2019 سپریم کورٹ نے عمرقید کے مجرم عبدالخالق کو 11 برس بعد رہا کر دیا۔