پاکستان نے بھارت سے ہائی کمشنر واپس بلا لیا February 18, 2019 ہائی کمشنر کی طلبی کا مقصد مشاورت کرنا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
سعودی ولی عہدنےوزیراعظم سے کیا گیا وعدہ چند گھنٹوں میں پورا کر دیا February 18, 2019 وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا دو ہزار ایک سو سات پاکستانی قیدی رہا کرنے کا…
نوازشریف کی سزامعطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی February 18, 2019 العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نے سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے…
میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت February 18, 2019 چیئرمین نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔
شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد February 18, 2019 شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا.
عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت شروع February 18, 2019 عالمی عدالت انصاف کا پندرہ رکنی بنچ سماعت کرے گا,پہلے دن بھارتی وکلا دلائل پیش کریں گے۔
سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ۔وزیراعظم February 18, 2019 سعودی ولی عہد سے پاکستانی تارکین سے متعلق کہا تو انہوں نے کہا مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر…
سعودی ولی عہد کوآج پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزازدیا جائے گا February 18, 2019 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج پاکستان میں مصروف دن گزاریں گے.
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلودرہنے، ہلکی بارش کاامکان February 18, 2019 ہوامیں نمی کاتناسب76فیصدہے جبکہ درجہ حرارت20ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
کراچی میں قانون نافذکرنیوالےاداروں کی کارروائی، درجنوں زیرحراست 5 گرفتار February 18, 2019 شناخت کے بعد 5 کو گرفتار کرکےتھانے منتقل کردیاگیاہے۔کومبنگ آپریشن میں خواتین پولیس اہلکاروں نےبھی حصہ لیاتھا