مشیر خزانہ کا قوم سے مذاق November 12, 2019 وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹماٹر 17 روپے کلو قرار دے دیے۔
سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جے آئی ٹی سے متعلق کیس سماعت کیلیے مقرر November 12, 2019 جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔
دھرنے کے حوالے سے آج اہم اعلان ہوگا۔اکرم درانی November 12, 2019 مریم نوازکے والد بیمار ہیں گھر میں مسائل میں وہ دھرنے میں نہیں آ سکتیں۔میڈیا سے گفتگو
مریم نواز کو باہر نہیں جانے دیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ November 12, 2019 نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے کابینہ میں کوئی اختلاف نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مولانا صبر کریں،نظام کو نقصان نہ پہنچائیں۔ فردوس عاشق اعوان November 12, 2019 مولانا مظلوم ورکروں کو اپنی پارلیمان میں جانے کی خواہش کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
آصف زرداری کی کراچی میں علاج کرانے کی درخواست مسترد November 12, 2019 احتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی
آپ مجھ سے بات کیسے کر رہے ہیں۔حمزہ شہباز جج پر برہم November 12, 2019 کٹہرے میں آ ئیں، آپ یہاں پریس کانفرنس کرنے نہیں آئے۔جج کے ریمارکس پر ن لیگیوں کے نعرے
حکومت نواز شریف کا نام ای سی ایل سےخود نکالے۔نیب November 11, 2019 ماضی میں بھی حکومت نیب کے علم میں لائے بنا متعدد افراد کا نام ای سی ایل سے خارج کیا…
فواد چودھری جیسے لوٹے قوم سے معافی مانگیں۔طلال چوہدری November 11, 2019 لوٹے جس تھالی میں کھاتے ہیں ا±سی میں سوراخ کرتے ہیں۔