پی ٹی آئی نے اتحادی جماعت کے مطالبات تسلیم کرلیے February 7, 2019 ق لیگ کو مزید ایک وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا ،نئے وزیر باور رضوان کل حلف لیں گے
نیب کے اختیارات میں کمی نہیں کر رہے،فواد چوہدری February 7, 2019 شہبازشریف کواپنےعہدےسےفوری طورپراستعفادیناچاہیے۔پریس بریفنگ
ظلم کی رات چھوٹی مگر اس کی پکڑ بہت بڑی ہے۔مریم نواز February 7, 2019 میری والدہ جب بسترِمرگ پرتھیں،موجودہ حکمرانوں ان کی بیماری کا مذاق اڑایا تھا۔
افغان صدر اشرف غنی کی کھلی مداخلت پر پاکستان میں اشتعال February 7, 2019 طالبان امریکہ مذاکرات سے بے دخل کیے گئے اشرف غنی نے پی ٹی ایم کی حمایت میں تمام حدیں پھلانگ…
نواز شریف سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت منتقل February 7, 2019 نواز شریف کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع
دھاندلی کیس میں یار محمد رند اور الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری February 7, 2019 درخواستوں میں کسی دھاندلی کرنے والے شخص کانام نہیں، کیا جن بھوت آکر دھاندلی کرگئے، جسٹس اعجاز الاحسن
’کیا پاکستان کشمیر آزاد کرے گا؟‘ وزیرخارجہ سے معنی خیز سوال February 7, 2019 کشمیری جو بھی فیصلہ کریں گے قبول ہوگا-شاہ محمود قریشی کا جواب- امریکہ مسئلہ حل کرانے کیلئے سرگرم
ملک ریاض کی ایک مشکل آسان- کینسر کی تصدیق February 7, 2019 ارسلان افتخار کے ساتھ معاملہ ختم۔ عدالت نے کیس ختم کردیا۔ توہین عدالت کا معاملہ باقی
وزیراعظم کی مداخلت پر گلالئی اسماعیل رہا February 7, 2019 30 گھنٹے کی گرفتاری نے پی ٹی ایم کے مظاہرے کو کوریج دلا دی- منظور پشتین نے دھرنے کی دھمکی…
سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس بحال کردیا February 7, 2019 جس بنا پر لائسنس معطل کیا گیا اب وہ ایشو زندہ نہیں، لائسنس بحال کیا جائے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل