سعودی عرب نے پہلی پاکستانی خاتون کو سزائے موت دیدی April 11, 2019 منشیات کے کیس میں فاطمہ اعجاز کے شوہر محمد مصطفی اور عبد المالک کو بھی سزائے موت دی گئی
مولانا فضل الرحمن کی طبیعت خراب۔ اسپتال منتقل April 11, 2019 سینے میں تکلیف کے ساتھ قے کی شکایت،مختلف ٹیسٹ لیے گئے
کراچی میں غریب شہری کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے جمع کرائے جانے کا انکشاف April 11, 2019 نصرت بھٹو کالونی کے رہائشی محمد ابراہیم کےاکاؤنٹ میں تقریباً 37 کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
پیپلز پارٹی نےپشاور بی آر ٹی منصوبے کے خلاف نیب میں درخواست جمع کرادی April 11, 2019 پرویز خٹک کی قیادت میں اس منصوبے میں کرپشن کی گئی۔درخواست میں موقف
پلوامہ واقعے سے متعلق جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب April 11, 2019 بھارت نے ڈوزیئر پر پاکستان کے 8 سوالوں کے جوابات نہیں دیے۔دفترخارجہ
ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا April 11, 2019 کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج دے دیا گیا۔
توہین عدالت کیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس مستعفی ہو گئے April 11, 2019 عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاجو 19 اپریل کو سنایا جائے گا۔
بھارتی جارحیت کا جواب 27 فروری کی طرح ہی دیاجائے گا۔پاکستان April 11, 2019 پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ
لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کردی، رہائی کا حکم April 11, 2019 درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ میرے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیس بنایا گیا۔
کپتان کو گھر جانا پڑے گا۔مولانا فضل الرحمن،آصف زرداری ملاقات April 10, 2019 اگر حکومت کو پیچھے نہ کیا تو نقصان کی تلافی نہیں ہوسکے گی۔ میڈیا سے گفتگو