پاکستان میں 457 بھارتی قید اور بھارت میں پاکستانی کتنے؟ January 1, 2019 فہرستوں کے تبادلے کا مقصد جوہری تنصیبات کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنانا ہے ۔دفتر خارجہ
نوشہرہ،9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم گرفتار January 1, 2019 ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاجائے گا—ڈی آئی جی مردان محمد علی گنڈا…
نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کا فیصلہ چیلنج کر دیا January 1, 2019 احتساب عدالت نے 24 دسمبرکو العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم January 1, 2019 محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے موسم…
انشاء اللہ 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا،وزیراعظم January 1, 2019 ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے۔عمران خان
لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا January 1, 2019 گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے نئے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان سے عہدے کا حلف لیا۔
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا January 1, 2019 وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا—
پی بی 26 ضمنی الیکشن: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادرعلی کامیاب January 1, 2019 ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی 5272 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے —
پاکستان کا چین اور ترکی سے چھوٹےجہازلینے کا اعلان January 1, 2019 نیول چیف نے مطلوبہ اہداف کے حصول کے لئے پاک بحریہ کے ویژن کے تین اہم ستونوں پر توجہ مرکوز…
تاثر بہتر بنانے کیلئے شہباز شریف کانیب سے بریفنگ نہ لینے کا فیصلہ January 1, 2019 پبلک اکائونٹس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں شہبازشریف نے کہا کہ کمیٹی ایف آئی اے یا نیب کو پہلے اجلاس…