پچھلی حکومت نےورثےمیں تباہ حال معیشت چھوڑی،فوادچوہدری February 2, 2019 عمران خان نے 6 ماہ میں پاکستان کوموثرطاقت بنایا،وزیراطلاعات کا گوجرانوالہ میں عوامی اجتماع سے خطاب
حج پر سبسڈی کی 85 سالہ روایت آغاز سے اختتام تک February 2, 2019 انگریز نے 1932 کے ایکٹ کے تحت حج کمیٹیاں قائم کی تھیں۔ بھارت میں حج سبسڈی عدالت حکومت کے بعد…
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کےمخلتف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے February 2, 2019 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8ریکارڈ کی گئی ہے
حکومت سے خیر کی کوئی توقع نہیں، شاہد خاقان عباسی February 2, 2019 نوازشریف نے کبھی این آراو مانگا نہ کبھی مانگیں گے۔ لیگی رہنما
ڈیل پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ February 2, 2019 پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں. شاہ محمود
میڈیا حکومت گرانے کیلئےہمارے ساتھ کندھا ملائے۔ زرداری February 2, 2019 میڈیا ہمارا ساتھ دے ہم صحافیوں کی مشکلات میں ان کا ساتھ دیں گے۔ آصف علی زرداری
ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا February 2, 2019 ضلع باجوڑ کے 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
’شہباز شریف میں اخلاقی جرات ہے تو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ چھوڑ دے‘ February 2, 2019 میاں برادران جان دے دیں گے پیسے نہیں دیں گے. شیخ رشید
کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے February 2, 2019 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ۔
ایف آئی نےخدمت خلق فاؤنڈیشن کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلیں February 2, 2019 ایف آئی اے نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی 48 گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیا۔