حکومت کا 100روز مکمل ہونے پر تقریب منعقد کرنےکافیصلہ November 26, 2018 وزیراعظم عمران خان حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر خود بات کریں گے۔
ماضی میں کی گئی اربوں کی کرپشن کا حساب دیناہوگا،وزیر اطلاعات November 26, 2018 100 دنوں میں وزیراعظم کی قیادت میں بے پناہ اقدامات کیے، جدید ترین میڈیا یونیورسٹی 100 روزہ پلان کا حصہ…
ناروےکے سابق وزیراعظم کی وزیرخارجہ شاہ محمود سے ملاقات November 26, 2018 سابق وزیراعظم ناروے نے کہا عالمی برادری کومسئلہ کشمیر کو ترجیحی ایجنڈےپرلیناچاہیے۔
خواجہ برادران کی درخواست ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع November 26, 2018 لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فریقین وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت میں توسیع کی۔
وزیر خارجہ کا افغان کانفرنس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ November 26, 2018 کانفرنس میں پاکستان، امریکا، روس، چین اور متعدد یورپی ممالک شریک ہوں گے، ذرائع
حکومت کے100روز،(ن) لیگ نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی November 26, 2018 قرارداد میں کہا گیا ہےکہ حکومت نے 100روزہ پلان میں ایک بھی منصوبے پر عملدرآمد نہیں کیا.
وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف میرانشاہ پہنچ گئے November 26, 2018 وزیراعظم غلام خان ٹرمینل کا دورہ کریں اور میران شاہ میں جرگے سے خطاب بھی کریں گے، ڈی جی آئی…
چیف جسٹس کی ڈیم فنڈکیلئے موبائل کارڈ پر ٹیکس بحالی کی تجویز November 26, 2018 موبائل فون پری پیڈ کارڈ پر 6 ماہ سے ٹیکس معطل ہے، جس سے ماہانہ 3 ارب روپے جمع ہوسکتےہیں،…
میرابس چلےتوموجودہ حکومت کو ایک دن بھی نہ چلنے دوں،فضل الرحمان November 25, 2018 پاکستان اقتصادی طور پر عالمی مالیاتی اداروں کا غلام بن چکا ہے لیکن ہم پاکستان کو امریکا اور مغرب کی…
کےپی کےمیں4ارب کی گندم پر13ارب سےزائدسودکاانکشاف،وزیراعلیٰ کانوٹس November 25, 2018 سود کے معاملے کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے