کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کوبیٹنگ کی دعوت February 16, 2019 لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
فواد چوہدری کی اپوزیشن رہنماؤں کو سعودی ولی عہد کے عشائیے میں نہ بلانے کی حیرت انگیز وجہ February 16, 2019 ان کاکہناتھاکہ اپوزیشن کے رہنما اس قد کے ہی نہیں ، انہیں بلانا نہ بلانا برابر ہے۔
موٹرسائیکل سمیت کراچی ایئرپورٹ میں گھسنے والاشخص گرفتار February 16, 2019 مشتبہ شخص سے اسلحہ یاکوئی دوسری خطرناک چیزبرآمد نہیں ہوئی۔تفتیش کیلئے منتقل
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں کے دوران 4جرائم پیشہ ملزمان گرفتار February 16, 2019 سعید آباد،بریگیڈ اورنارتھ کراچی سے گرفتارکئے گئے ملزمان میں حماد ہارون عرف بیٹا،عامر عرف سبحان اور محمد نسیم شامل ہیں
سعودی عرب کاپاکستانیوں کیلئے ویزہ فیسوں میں کمی کا ااعلان February 16, 2019 سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیس میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
بھارت کےپاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر حملے جاری February 16, 2019 تدارک کیلئے فوراً ایکشن لیکر کارررائی شروع کردی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
پاکپتن دربار اراضی منتقلی کیس میں نواز شریف کی جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنے کی استدعا February 16, 2019 جے آئی ٹی رپورٹ یکطرفہ اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ نوازشریف کا موقف
سعودی ولی عہد کی آمدکےباعث قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل February 16, 2019 پیر کی شام 4 بجے ہونے والا اجلاس اب بدھ کی شام 4 بجے ہو گا۔
سعودی ولی عہد کی آمد پر اسلام آباد میں دفاتر بند- سپریم کورٹ کھلی رہے گی February 16, 2019 وزارت داخلہ کی جانب سے 18 فروری کی چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
پرویز خٹک اور مشتاق غنی کیخلاف نیب انکوائری شروع February 16, 2019 مخالفت کے باوجود بھی چیف سیکریٹری، مشیرتعلیم اور وزیراعلی نے منصوبے کی منظوری دے دی، نیب ذرائع