ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری۔ مریض پریشان February 15, 2019 صوبے کے تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز آج بھی بند ہیں۔
نواز شریف کوکوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال پہنچا دیا گیا February 15, 2019 محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کو جناح اسپتال منتقل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔
کرنسی اسمگلنگ کیس۔ایان علی کی عدم حاضری پر عدالت سخت برہم February 15, 2019 آئندہ تاریخ پرملزمہ پیش نہ ہوئیں توقانون کے مطابق اشتہاری قراردیا جائے گا۔ عدالت
شہبازشریف کوآج سب جیل سے رہا کیا جائے گا February 15, 2019 شہباز شریف آج لاہور جائیں گے جہاں وہ اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے ۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدیددھند کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک متاثر February 15, 2019 ڈرائیورز گاڑی مناسب رفتار پر چلائیں اوردوران ڈرائیونگ گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
شاہ محمود قریشی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے جرمنی پہنچ گئے February 15, 2019 میونخ ایئرپورٹ پر پاکستانی سفارتخانے کے سینئر حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔
سائٹ اور ٹنڈویوسف میں مقابلوں کےبعد3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار February 15, 2019 قبضہ سے اسلحہ اورلوٹا ہوامال برآمدکرلیا، گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
اورنگی کراچی میں تحریک انصاف کے 2 کارکن قتل February 15, 2019 شہر میں پولیس اہلکار سمیت 2 دیگر افراد بھی قتل
پرویز مشرف بھی پی ایس ایل کی تقریب میں شریک تھے February 15, 2019 تقریب میں حاضرین کے ساتھ بیٹھ کر انجوائے کرتے رہے۔
ڈیل ہوچکی ہے، حکومت روک سکتی ہے تو روک لے۔پیلز پارٹی رہنما کا دعویٰ February 15, 2019 نوازشریف کی بھی ضمانت منظور ہوجائے گی۔ مریم نوازبھی بیرون ملک چلی جائیں گی۔ رانا تنویر