ڈولفن پولیس کا اہلکار گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی January 18, 2019 پولیس نے حادثے کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
فیصل آباد میں کار کھمبے سے ٹکراگئی۔3افراد موقع پر ہلاک January 18, 2019 دو شدید زخمی ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔
منڈی بہائوالدین میں پولیس اورڈاکوئوں میں مقابلہ ۔شہری ہلاک January 18, 2019 ڈاکوعوام سے لوٹ مارکررہے تھے کہ اچانک پولیس موقع پرپہنچ گئی
امجدی کالونی میں چھاپہ مار کارروائی،8جواری گرفتار January 18, 2019 پولیس نے جواریوں کے قبضہ سے قماربازی کاسامان اورجوئے پر لگی ہوئی رقم برآمدکرلی
کیپری سینما کے پاس سی ٹی ڈی کی کارروائی،متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار January 18, 2019 کائونٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر صدر ایم اے جناح روڈ پر کیپری سینما کے پاس چھاپہ مار کارروائی کی
ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی وکٹ گرادی January 17, 2019 سابق ایم این اے شاہ جہان بلوچ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی
کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہری زخمی January 17, 2019 بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے دوران شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر
اورنگی ٹائون میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3افرادجاں بحق January 17, 2019 جاں بحق افراد میں دو بھائی اورایک دوست شامل ہے، جن کے نام نفیس،امتیازاورراجوبتائے جاتے ہیں۔
اپوزیشن اتحاد نے8رکنی کمیٹی تشکیل دیدی January 17, 2019 کمیٹی میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے 3،3 جبکہ جے یو آئی اور اے این پی کا ایک ایک…
لاہور میں ’شیطان کے مجمسے‘ سے پھیلتی وحشت January 17, 2019 میوزم کے ترجمان نے مجسمہ رکھے جانے کی وجہ بتا دی۔ معاملہ عدالت بھی پہنچ گیا