عمران نیازی جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔نواز شریف June 13, 2019 سابق صدر آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی گرفتاری بلا جواز ہے
مشتاق احمد سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا June 13, 2019 وزارت قانون و انصاف نے وفاقی ٹیکس محتسب کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
سپریم کورٹ نے محسن داوڑ کو نوٹس جاری کر دیا June 13, 2019 محسن داوڑ کی کامیابی جے یو آئی (ف) کے مفتی مصباح الدین نے چیلنج کی ہے۔
وزیر اعظم کی ذہنی کیفیت کی جانچ کیلیے کمیشن بنایا جائے۔شاہد خاقان عباسی June 13, 2019 (ن) لیگ نے 9 ہزار ارب صوبوں کو دیا جب کہ 5 ہزار ارب سود کی ادائیگی پر دیا گیا.پریس…
سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ June 13, 2019 10 ارب 60 کروڑ روپے نیشنل بینک کو منتقل کرنے کا حکم دیدیا
انکوائری کمیشن کے سربراہ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا۔فردوس عاشق اعوان June 13, 2019 سابق حکمران خاندان کو اقتدار کا غرور لے ڈوبا، شریف خاندان نے نشان عبرت بن کر بھی کچھ نہیں سیکھا۔
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا June 13, 2019 ڈالر کی قیمت میں 1.33 روپے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 152.90 پر بند ہوا۔
آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی June 12, 2019 پاکستان کی ٹیم 45.4 اوورز میں 266 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔
سمندری طوفان کراچی کے قریب پہنچ گیا،موسلا دھار بارش کا امکان June 12, 2019 طوفان کراچی کے جنوب مغربی ساحلی علاقے سے محض 725 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔شہری اداروں کے لیے الرٹ جاری…
پاک فوج ہر خطرے کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔آرمی چیف June 12, 2019 آپریشن رد الفساد کی کامیابیوں کو آگے لے کر جایا جائے گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ