جنوبی وزیرستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلیے دفعہ 144نافذ May 28, 2019 ضلع میں تمام اجتماعات، ریلیوں، جلوسوں اور قابل اعتراض تقاریر پر مکمل پابندی ہوگی۔
پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز کے کرایوں میں اچانک اضافہ May 28, 2019 فضائی ٹکٹوں کی بلند اڑان سے عید کے موقع پر مسافروں کو سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
وزیراعظم نے وزیرستان میں فوج کو اکیلا چھوڑ دیا۔مریم نواز May 28, 2019 آپ چور دروازے سے حکومت میں آئے ہو اس لیے کوئی آپ کا فون نہیں سنتا۔ یوم تکبیر کی تقریب سے…
نیپرا نے رمضان المبارک میں بجلی بم گرا دیا May 28, 2019 بجلی کی قیمتوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔
ریلوے کا عید الفطر پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان May 28, 2019 عید کے پہلے روز تمام ٹرینوں کے کرائے میں بھی 50 فیصد کمی کر دی گئی۔
حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا May 28, 2019 تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن جاری
عیدکاتحفہ۔پٹرول فی لٹر 9روپے مہنگا ہونے کا امکان May 28, 2019 قیمتوں میں اضافے کی سمری 30 مئی کو وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی۔
اختر مینگل نے حکومت کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا May 27, 2019 حکومت نے ہمارے چھ مطالبات پر 10 ماہ میں عملدرآمد نہیں کیا ۔سربراہ بی این پی
کسی شخص یا گروہ کو لاقانونیت کی اجازت نہیں دیں گے۔پرویز خٹک May 27, 2019 ایک گروپ نے چوکی پر براہ راست فائرنگ کی، سپاہیوں نے اپنے دفاع میں جوابی فائر کیا۔
’احساس قرض حسنہ اسکیم‘ کا اجرا آئندہ ماہ ہو گا May 27, 2019 اسکیم کے تحت ہر ماہ 80 ہزار سے زائد نوجوانوں اور خواتین کو قرض حسنہ دیے جائیں گے۔