اقوام متحدہ کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا آج پاکستان پہنچیں گی January 18, 2019 ماریا اسپنوزا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گی۔
ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر 2افراد زخمی January 18, 2019 زخمی افراد کو قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔
11ملزمان گرفتار، قبضہ سے اسلحہ اور منشیات برآمد January 18, 2019 پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں
ڈولفن پولیس کا اہلکار گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی January 18, 2019 پولیس نے حادثے کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
فیصل آباد میں کار کھمبے سے ٹکراگئی۔3افراد موقع پر ہلاک January 18, 2019 دو شدید زخمی ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔
منڈی بہائوالدین میں پولیس اورڈاکوئوں میں مقابلہ ۔شہری ہلاک January 18, 2019 ڈاکوعوام سے لوٹ مارکررہے تھے کہ اچانک پولیس موقع پرپہنچ گئی
امجدی کالونی میں چھاپہ مار کارروائی،8جواری گرفتار January 18, 2019 پولیس نے جواریوں کے قبضہ سے قماربازی کاسامان اورجوئے پر لگی ہوئی رقم برآمدکرلی
کیپری سینما کے پاس سی ٹی ڈی کی کارروائی،متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار January 18, 2019 کائونٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر صدر ایم اے جناح روڈ پر کیپری سینما کے پاس چھاپہ مار کارروائی کی
ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی وکٹ گرادی January 17, 2019 سابق ایم این اے شاہ جہان بلوچ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی
کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہری زخمی January 17, 2019 بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے دوران شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر