وزیراعظم آزاد کمشیر کےہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور October 1, 2018 سویلین ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ ریاستی حملہ ہے، عالمی ادارے بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں۔شہباز شریف
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کا اجلاس کوئٹہ میں بلانے کا فیصلہ October 1, 2018 وفاقی کابینہ کا اجلاس رواں ہفتے ہی کوئٹہ میں ہونے کا امکان ہے جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع
تیسرےملک کو سی پیک میں شامل کرنےپر پیپلز پارٹی نےسوال اٹھادیے October 1, 2018 سی پیک میں تیسرے ملک کو شامل کیا جارہاہے کیا پارلیمان کو اعتماد میں لینا لازمی نہيں تھا؟۔پیپلز پارٹی کے…
بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،وزیراطلاعات پنجاب October 1, 2018 عوام کوبیت الخلاء کی سہولت نہ دینے والی بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیکس کا ڈرامہ کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان
2014کےدھرنوں کےپیچھے لندن پلان تھا،خرم نوازگنڈاپورکااعتراف October 1, 2018 لندن میں طاہرالقادری سےعمران خان اور چوہدری برادران نےملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کی حکومت کیخلاف…
منشابم کیس:پی ٹی آئی کےکرامت کھوکھراورندیم عباس نےمعافی نامےجمع کرادیے October 1, 2018 ملک کو چلنے کی ضرورت ہے ، ضروری ہوا تو 4، پانچ لوگوں کے خلاف کارروائی کریں گے، چیف جسٹس…
کورکمانڈرز کانفرنس میں انسداددہشت گردی آپریشنز جاری رکھنےکا فیصلہ October 1, 2018 کور کمانڈرز کانفرنس میں میں ملکی سلامتی، لائن آف کنٹرول، ورکنگ باونڈری کی صورت حال، جیو اسٹریٹجک معاملات،کا جائزہ لیا…
سپریم کورٹ میں غیرقانونی ہاوٴسنگ سوسائٹیوں سے متعلق رپورٹ پیش October 1, 2018 اکثرغیررجسٹرڈ سوسائٹیوں نے عدالتوں سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے، رپورٹ
بھارت کو شکست دینی ہے تو ریلوے کو مضبوط کرنا ہوگا،شیخ رشید October 1, 2018 شیخ رشید کی ریلوے قلیوں کی پرانی وردی بحال کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ کاقبضہ مافیا کے سر غنہ منشا بم کی گرفتاری کا حکم October 1, 2018 پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکر نے منشا بم کو چھڑانے پر عدالت سے معافی مانگ…