تحریک لبیک کے سیاسی مستقبل پر فیصلہ آنے کے قریب February 5, 2019 سپریم کورٹ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو بھی بلا لیا۔ کریک ڈائون تیز ہوگیا۔
کراچی کے طلبہ کو ہیروئن و چرس بیچنے والے 2ملزمان گرفتار،منشیات برآمد February 5, 2019 ملزمان شیرخان اور فخر شاہد کو خفیہ اطلاع پر یثرب کالونی اور بقائی یونیورسٹی کے قریب سے گرفتار کیا۔
شیخ رشید نے پی ٹی آئی حکومت کو بے بس قرار دیدیا February 4, 2019 میں 7 فروری کو عمران خان سے ملوں گا اور 8 تاریخ کو اہم اعلان کروں گا۔وزیر ریلوے
مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے،شاہ محمود قریشی February 4, 2019 انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کےلیے کمیشن بنایا جائے۔
فردوس عاشق اعوان نےپارٹی کارکن کو تھپڑ رسید کر دیا February 4, 2019 سابق وزیر نے کنوینشن کے دوران بدنظمی پرتحریک انصاف کے کارکن کو تھپڑ رسید کیا
حج پر سبسڈ ی جائزہے،مولانافضل الرحمان February 4, 2019 استطاعت کا مطلب 1400سال پہلے کا نہیں ہوگا، انتظامی معاملات پرسبسڈی دی جاسکتی ہے،مولانافضل الرحمان
ن لیگ قائدین کو این آراو ملنےکی خبریں درست ہیں،چوہدری منظور February 4, 2019 وزیراعظم عمران خان کو کہا گیا ہے کہ روک سکو تو روک لو، این آر او آیا رے۔
نبیل گبول نے پی ٹی آئی حکومت کو انڈر20حکومت قراردیدیا February 4, 2019 حکومتی کارکرردگی کی وجہ سے عوام کے ساتھ پارٹی کے اندر بھی لوگ پریشان ہیں: نبیل گبول
رمشا قتل کے خلاف سندھ اسمبلی میں شور شرابا February 4, 2019 قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردی
حکومت نےصحت کار ڈ کا آغاز کرکےوعدے کی تکمیل کردی،فواد February 4, 2019 20فروری سے پنجاب کے ایک کروڑ لوگوں کو صحت کارڈ ملنا شروع ہوجائیں گے۔وزیراطلاعات