آرمی چیف نے 11 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی September 28, 2018 دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں،فوج، تعلیمی اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے.آئی ایس پی آر
مبینہ انتخابی دھاندلی ، پرویز خٹک پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی کےسربراہ مقرر September 28, 2018 حکومت اور اپوزیشن کے 12،12 اراکین کمیٹی کا حصہ ہوں گے
وزیراعلیٰ پنجاب کی قریبی عزیزہ کا وی وی آئی پی روم میں مفت علاج September 28, 2018 اسما کو 24 ستمبر کو سروسز ہسپتال لاہور لایا گیا اور ان کا اپنڈکس کا آپریشن کیا گیا
سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت جیورسٹ کانفرنس September 28, 2018 بیرون ملک کانفرنسوں کے انعقاد کے لیےکمیٹی قائم کر دی گئی
سیلابی ریلے میں آنے والی لاش بھارت کے حوالے September 28, 2018 لاش مادھوپور ہیڈورکس کے علاقے سے ملی، جس کی اطلاع بی ایس ایف کودی گئی
تیمور تالپور کاپیپلز پارٹی کیخلاف اعترافی بیان September 28, 2018 تیمور تالپور کے اعترافی بیان پر اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا
برطانیہ: سائبر فراڈ میں ملوث پاکستانی کی تصویر منظر عام پر September 28, 2018 فیضان چوہدری کی لاہور میں عالیشان ولا سمیت لندن اور دبئی میں بھی جائیداد ہیں
میری ٹائم کے عالمی دن کے موقع پر نیوی چیف کا پیغام September 28, 2018 پاکستان کی معیشت میں بحری تجارت کو ریڑھ کی ہڈی کی سی حیثیت حاصل ہے، ایڈمرل ظفر محمود عباسی
حکومت کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچاڑ September 28, 2018 9 وفاقی سیکرٹریز کے تبادلے کر دیئے گئے،نوٹیفکیشن جاری
بیرون ملک جائیداد رکھنے والوں کے نام شارٹ لسٹ September 28, 2018 بیشتر افراد نے جائیدادیں فرنٹ مین کے نام پر رکھی ہوئی ہیں