کراچی پورٹ انتظامیہ پر فی ٹینکر 500 سے 2000 روپے رشوت کا الزام January 9, 2019 بھتا خورکےپی ٹی ملازمین کیخلاف کارروائی کی جائے۔آئل ٹینکراونرایسوسی ایشن
جہاں بدعنوانی نظر آئے گی سخت کارروائی کریں گے، چیف جسٹس January 9, 2019 عوام کا پیسہ مفت میں کیوں دیا گیا؟، صرف پاکستان میں ایسے معاہدے چل رہے ہیں۔ چیف جسٹس کے ریماکس
16 پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلیں، لائسنس معطل January 9, 2019 سپریم کورٹ میں پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں سے متعلق کیس نمٹا دیا گیا۔
حکومت ملک چلانے کے بجائے اپوزیشن بھگانے کے چکرمیں ہے January 9, 2019 سیاستدانوں کو ایک دوسرے کو چور کہنے کے بجائے اصل ایشوز پر بات کرنا ہو گی، رہنما (ن) لیگ
کراچی میں جمعے سے بارش کا امکان January 9, 2019 کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
چھوٹے بھائی کے ہاتھوں 2بڑے بھائی قتل January 9, 2019 زمین کے تنازع پر بھائی نے اپنے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا—
العزیزیہ کیس اپیل 10دن میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت January 9, 2019 نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست منظور۔
راولپنڈی میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن 2ملزمان گرفتار January 9, 2019 پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکے ان کے کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
صادق آباد کے قریب 36 انچ گیس پائپ لائن پھٹ گی، دہشتگردی کا شبہ January 9, 2019 پائپ لائن کی مرمت کا کام آج رات تک مکمل ہو جائے گا۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زادآج سے خطہ کا دورہ کریں گے January 9, 2019 8سے21جنوری تک بھارت،چین،افغانستان اورپاکستان کادورہ کریں گے