امریکی وارننگ کے دو دن بعد کوئٹہ میں دھماکہ- 20 جاں بحق April 12, 2019 جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ- لاشیں ٹرکوں میں منتقل کی گئیں
20 روپے کے تنازع پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا April 11, 2019 موٹر سائیکل کا پنکچر 50 روپے کے بجائے 70 روپے کا لگانے پر گاہک سے جھگڑا ہوا تھا۔
امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد اسلام آباد پہنچ گئے April 11, 2019 وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ان کا استقبال کیا۔
سی پیک سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔وزیر اعظم April 11, 2019 منصوبے کا دائرہ کار مزید وسیع کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان
پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمانڈ سنبھال لی April 11, 2019 تبدیلی کمانڈ کی یہ پر وقار تقریب بحرین میں واقع یو ایس نیو سینٹ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 22 کروڑ ڈالر کم ہو گئے April 11, 2019 سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 27 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک
عوام کو نواز شریف کے دور حکومت کی یاد تو آتی ہوگی۔مریم نواز April 11, 2019 یاد تو آتی ہو گی دل دکھاتی ہو گی ، ابھی تو آئے گی یاد۔
وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات April 11, 2019 ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
حکومتی رکن نعمان وزیر ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی April 11, 2019 حکومتی رُکن نے اپنے استعفے میں کمیٹی کے اختیارات پر سوال اٹھا دیے ۔
گھوٹکی کی 2 نو مسلم بہنوں کو شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت April 11, 2019 لڑکیاں بالغ ہیں اور انہوں نے مرضی سے مذہب تبدیل کیا، لڑکیوں کو اجازت دے رہے ہیں۔جسٹس اطہر من اللہ