کراچی پولیس کی گود سے بچے چھینے جانے کی خبروں کی تردید September 20, 2018 الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کو تصدیق کیے بغیر خبریں بنا کر پیش کر رہا…
’پاکستان کاسعودیہ کوسی پیک میں تیسرا اسٹریٹجک پارٹنربنانے کا اعلان ‘ September 20, 2018 سعودی ولی عہد نے یقین دلایا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے
بھارت نے پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات کی تجویز قبول کرلی September 20, 2018 ملاقات نیویارک میں ہوگی جو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن کے دوران ہو گی۔
سپریم کورٹ نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت 24 ستمبر کو کرے گی September 20, 2018 عدالت عظمیٰ نے سماعت کے سلسلے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری کردیئے۔
وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر September 20, 2018 تین رکنی بینچ 24 ستمبر کو دانیال چوہدری کی درخواست پر سماعت کرےگا۔
نواز شریف واپس جیل جائیں گے،ڈیل ہوگی نہ ڈھیل۔ فواد چوہدری September 20, 2018 نواز شریف خاندان سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی تو نہیں، ہماری جائیدادوں پر انہوں نے قبضہ نہیں کیا
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس،موبائل فون سروس معطل September 20, 2018 موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ پولیس نے جلوسوں کے راستوں پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے ہیں
نواز شریف کی سزا معطلی کے پیچھے این آر او کا ہاتھ ہے:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر September 20, 2018 سیاسی مقدمات کے تانے بانے پوری دنیا تک جاتے ہیں، سردار عتیق
تبدیلی سرکار کا ریڈیو ،پی ٹی وی عمارتوں میں یونیورسٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ September 20, 2018 ریڈیو پاکستان کی عمارت میں عالمی معیار کی پاک میڈیا یونیورسٹی قائم کی جائے گی
اسحاق ڈاریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کےاہم عہدے سے برطرف September 20, 2018 سپریم کورٹ نے 3 روزکے اندریونیورسٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی ہدایت کر دی