وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرماں روا سے ملاقات September 19, 2018 وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے بھی ملاقات کی
اوپنر کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ سنبھل گئی September 19, 2018 دبئی انٹرنیشنل اسیٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ September 19, 2018 عدالت نے 31 مئی 2017 کے ایم ایل اے کو بطور شواہد عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔
وزیراعظم سیکورٹی نہ بھی لیں تو زبردستی دیں،رحمن ملک September 19, 2018 سیکورٹی اور پروٹوکول کو آپس میں نہ ملائیں، رحمن ملک
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرگئے September 19, 2018 نرخ گرنے سے خام تیل کی سپلائی کم ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے
ملائشین کمپنی نے پاکستان کے ساتھ 940 ملین ڈالر کا معاہدہ منسوخ کر دیا September 19, 2018 پاکستان میں موجود اپنی یونٹ کے زیر سایہ کاروباری سرگرمیاں بھی جاری رکھیں گے، ایڈوٹکو
پی ٹی وی کرپشن کیس: شاہد مسعود کی ضمانت منظور September 19, 2018 شاہد مسعود اپنے وکیل شاہ خاور کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے
اوجی ڈیل سی ایل کا ڈیمزفنڈ کیلئے3 کروڑ60 لاکھ کاعطیہ September 19, 2018 چیف جسٹس ڈیمز فنڈ میں اب تک 3 ارب 58 کروڑ سات لاکھ سے زائد پیسے جمع ہوچکے ہیں
وزیر اعظم عمران خان وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہو جائیں گے September 19, 2018 بات عمران خان سے متعلق ریفرنس دائر کرنے کی ہو تو وہ اصول پسند آدمی ہیں، شہزاد اکبر
وزیراعظم نے مدینہ منورہ پہنچتے ہی جوتے اتار دیے September 19, 2018 وزیراعظم نےروضہ رسولﷺ پر حاضری دینے کے علاوہ مغرب کی نماز اور شکرانے کے نوافل بھی ادا کئے