ایک اور پاکستانی قیدی کو بھارتی جیل میں تشدد کرکے قتل کردیا گیا March 29, 2019 نورلامین کو بھارتی حکام نے 2017 میں سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے تعلقات مزید مستحکم ہوچکے، فواد چوہدری March 29, 2019 میرے دورے کا مقصد پاک سعودی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔ پریس کانفرنس
سندھ بھر میں آج سے تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان March 29, 2019 اساتذہ کے بائیکاٹ کے بعد میٹرک اور انٹر کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
آئس نشے کیلئے بیویوں-بہنوں کو سرعام نچوانے والی نئی نسل March 29, 2019 لاہور کے میاں بیوی نشے کے عادی نکلے- کراچی میں بھی ایسا ہی خاندان سامنے آیا۔
گلوکار جواد احمد کو عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی March 28, 2019 تقریب میں شرکا کی شدید نعرے بازی۔نوجوان اسٹیج پر چڑھ گئے۔مائیک بند کر دیا
نو مسلم لڑکی رینہ کے اہلخانہ کی صفدر مالی معاونت کرتا تھا- پولیس March 28, 2019 دونوں لڑکیوں سے شادی کرنے والے صفدر اور برکت شادی شدہ ہیں۔ پرانے سسرالیوں سے لڑائی بھی شروع ہوگئی
اساتذہ کا احتجاج۔سندھ میں میٹرک کے امتحانات کا انعقاد خطرے میں March 28, 2019 گسٹا نے کل سے سندھ بھر میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی اقدامات کو ناکافی قرار دیدیا March 28, 2019 پاکستان نے ضلعی سطح پر فنڈ ریزنگ کو روکنے کیلیے کچھ نہیں کیا۔
الیکشن کمیشن ارکان کی نامزدگی کا تنازع طول پکڑ گیا March 28, 2019 قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے آفس نے وزیراعظم کے سیکریٹری کوجوابی خط لکھ دیا۔