ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی طالبہ کا اعزاز September 15, 2018 قر ةالعین ندیم نےمارکونی سوسائٹی پال بیرن ینگ اسکالر ایوارڈ ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی میں نمایاں کام پر حاصل کیا
صدر پاکستان کا عوامی سفر، مسافروں کے ساتھ سیلفیاں September 15, 2018 وی وی آئی پی پروٹوکول کے باعث صدر مملکت کا عوامی سفر انداز ہو گیا
صدر پاکستان کے صاحبزادے کی والد کے پروٹوکول پر تنقید September 15, 2018 صدر پاکستان کے پروٹوکول کو مزید کم کرنے کی ضرورت ہے، عواب علوی
قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہوگا:وزیر اعظم September 15, 2018 پاکستان کو کھبی اتنے چیلنجز درپیش نہیں تھے جتنے آج ہیں، وزیر اعظم عمران خان
وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس September 15, 2018 اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیرِ خارجہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی
ترک وزیرخارجہ کی نوازشریف سےملاقات،بیگم کلثوم نوازکےانتقال پرتعزیت کی September 14, 2018 ترک وزیرخارجہ میولت کاووسوگلو نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی
چینی سفیر یاﺅ جنگ کی وزیراعظم کےمشیربرائےتجارت سےملاقات September 14, 2018 ملاقات میں خطے کے خوشحال مستقبل کےلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
پشاور میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والا شہری گرفتار September 14, 2018 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راستہ نہ دینے پر شہری نے بزرگ ٹریفک وارڈن کو مارا پیٹا، دھکے…
نیکٹا نے 41 زیر تربیت طلباء کے کنڑیکٹ منسوخ کردیے September 14, 2018 ہر طالب علم کو 20 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جاتا تھا
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاکستان ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد September 14, 2018 برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزمان کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہےتاہم حکومت کی درخواست پر مطلوب فرد کی…