بلاول بھٹو اور امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی کی ملاقات February 16, 2019 دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میونخ میں ہوئی
عمران خان کی نیب پر کڑی تنقید February 16, 2019 طرز عمل شرمناک قرار دے دیا ۔ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی ولی عہد کیلیے دو جوڑی پشاوری چپل تیار February 16, 2019 پشاوری چپل سعودی شہزادے كو پاكستان كی طرف سے تحفہ دینا چاہتا ہوں۔چاچا نور الدین
شاہی مہمان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کی شامت آگئی February 15, 2019 سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف بعض عناصر سوشل میڈیا پر منظم مہم چلا رہے ہیں۔
پلوامہ حملہ۔بھارت شواہد فراہم کرے تحقیقات کریں گے۔وزیر خارجہ February 15, 2019 بھارت سے مکمل تعاون کریں گے، بگاڑ نہیں امن چاہتے ہیں۔شاہ محمود قریشی
شہباز شریف کو رہا کردیا گیا۔لاہور پہنچنے پر استقبال February 15, 2019 لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ان کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا
شہباز شریف کی تصویر کے ساتھ تہمینہ درانی نے کیا لکھا؟ February 15, 2019 پاکستان کی صورت حال پر انگریزی میں لکھے مصرعے ایک مشہور شاعر کے ہیں۔
پاکستان کے 10شہروں کے گٹر پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف February 15, 2019 کراچی،لاہور،فیصل آباد، راولپنڈی، سکھر، قلعہ عبداللہ، کوئٹہ، ڈی آئی خان، پشاور شامل ہیں
نواز شریف کو ذہنی تکلیف پہنچانے کیلیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا February 15, 2019 انہیں ایسی جگہ رکھا جائے جہاں چوبیس گھنٹے عارضہ قلب کی طبی سہولیات دستیاب ہوں۔ مریم اورنگزیب
کشمیر کے خودکش بمبار سے بھارتی فوجیوں نے ناک رگڑوائی تھی February 15, 2019 یہ میرا کشمیر کے لوگوں کیلیے آخری پیغام ہے کہ وہ قابض فوج سے لڑنے کیلیے نکلیں۔عادل کی آخری ویڈیو