نہیں سمجھتا کہ حکومت ڈیم بنانے کے لیے سنجیدہ ہے، چیف جسٹس January 15, 2019 سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیرخزانہ پیش ہوئے۔
شہبازشریف نےوزیراعظم کے بیان کو بے بنیاد قرار دیدیا January 15, 2019 عمران خان کا الزام اتنا بے بنیاد ہے کہ جواب دینا بھی مناسب نہیں۔ شہبازشریف
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کےملزمان کی ریڈ بک 2018 جاری کردی January 15, 2019 انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں پہلی مرتبہ 4 خواتین کے کوائف بھی درج ہیں.
ام رباب خاندان قتل کیس،سپریم کورٹ کا سندھ پولیس کی کارکردگی پر اظہار برہمی January 15, 2019 اس کیس کے پیچھے وڈیرے لگتے ہیں ۔ چیف جسٹس
عمران خان نااہلی کیس:بینچ کی تشکیل کیلئے متفرق درخواست January 15, 2019 درخواست چیئرمین ڈیفنس آف پاکستان حافظ احتشام احمد نے دائر کی۔
پاکپتن درباراراضی کیس میں جےآئی ٹی نے نوازشریف کوذمہ دارقراردیدیا January 15, 2019 سپریم کورٹ نے نواز شریف اور پنجاب حکومت سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے January 15, 2019 دورے کے دوران وہ اعلیٰ سول وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
بڑھتی آبادی پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا January 15, 2019 ’بڑھتی آبادی ایک بم کی طرح ہے جسے روکنے کیلئے مہم کی ضرورت ہے‘
خرم شیرزمان کے اہلخانہ اسٹریٹ کرائم کا شکار بن گئے January 15, 2019 شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت سندھ اور پولیس کی ذمہ داری ہے، رکن سندھ…
وزیراعظم نےاپوزیشن کے واک آؤٹ کواین آراو کیلئے دباؤ کا حربہ قرار دیدیا January 15, 2019 اپوزیشن دباؤ بڑھا کرنیب کیسز بند کرانا چاہتی ہے، وزیراعظم