شرجیل میمن کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے September 7, 2018 ڈی این اے کے نمونے دو لیبارٹریزپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور دوسرا نمونہ مقامی سطح پر ٹیسٹ کے لیے بھیجا…
ترقی کا راز آئین کی پاسداری میں ہے،صدر ممنون کا الوداعی خطاب September 7, 2018 صدر مملکت کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہو رہی ہے، نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اتوار کو…
سندھ حکومت نے8 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی September 7, 2018 اسلحہ لے کر چلنے، وال چاکنگ اور اشتعال انگیز تقاریر پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری
منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلئےبنی جےآئی ٹی کوقابل تحسین نہیں سمجھتے،لطیف کھوسہ September 7, 2018 اس کیس میں 15ملزمان ہیں جن میں آصف زرداری اور فریال تالپور ملزم نہیں،سینئر قانون دان لطیف کھوسہ
ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد بڑھانے کا فیصلہ September 7, 2018 اینٹی منی لانڈرنگ کے سلسلے میں ایف ا ے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان میری ٹائم کے بیڑے میں نئے جدید جہاز کا اضافہ September 7, 2018 پی ایم ایس ایس کشمیر 94 میٹر لمبا اور 1550 ٹن وزنی ہے اور یہ 26 ناٹیکل مائل فی گھنٹہ…
عاطف میاں کواستعفیٰ کاکہنےپرعاصم اعجاز خواجہ احتجاجاً مستعفی ہو گئے September 7, 2018 حکومت کی جانب سے عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کونسل میں نامزدگی واپس لینےکےفیصلےکےبعدعاطف میاں نے استعفیٰ دےدیا
وزیراعلیٰ جام کمال پی ٹی آئی کو بی ٹیم بنانا چاہتے ہیں، سردار یار محمد رند September 7, 2018 وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومتی فیصلوں میں ہمیں اعتماد میں نہیں لے رہے۔
عاطف میاں اقتصادی مشاورتی کونسل کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے September 7, 2018 حکومت علما اور تمام معاشرتی طبقات کو ساتھ لے کر ہی آگے بڑھنا چاہتی ہے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین روزہ دورےپر اسلام آبادپہنچ گئے September 7, 2018 چینی وزیر خارجہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گے