چیئرمین پی سی بی کا انتخاب آج ہو گا September 4, 2018 دن ایک بجے حتمی فہرست لگائی جائے گی اور ڈیڑھ بجے انتخابات ہوں گے
سینیٹرمشاہد اللہ کی عام انتخابات پر لعنت September 4, 2018 نتائج تبدیل کرکے کہا جاتا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنائیں گے، مشاہد اللہ خان
تحریک انصاف زرداری کوبخشنے والی نہیں :عابد شیر علی September 4, 2018 متحدہ اپوزیشن میں فیصلہ کرنے کے بعد سولو فلائٹ نہیں لی جاسکتی ،عابد شیر
عمران خان بھی اڈیالہ جیل جائیں گے ۔ رانا مشہود September 4, 2018 پتہ نہیں چل رہا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو کس بات پرسزا دے دی گئی، رانا مشہود
ایک جماعت کےامیدوارپراتفاق کرنامشکل ہے:مولانافضل الرحمان September 4, 2018 شہبازشریف کو فون پرصورتحال سے آگاہ کردیا، وہ اپنے موقف پر قائم ہیں،فضل الرحمان
مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان کو ووٹ دے گی: ایاز صادق September 4, 2018 مولانا فضل الرحمان کے ووٹ اعتزازاحسن سے زیادہ ہیں، ایاز صادق
ملک کے13ویں صدر کےلئےانتخابی معرکہ آج ہو گا September 4, 2018 الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ ہاوس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ سٹیشن قائم کردیے
اعتزاز احسن کی نامزدگی واپس نہیں لیں گے،فرحت اللہ بابر September 4, 2018 فرحت اللہ بابر نے کہا کہ شہبازشریف سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے
شہباز شریف کا اعتزاز احسن کی حمایت سے پھر انکار September 3, 2018 شہبازشریف نے کہا کہ بدقسمتی سے اعتزاز احسن کی حمایت نہیں کرسکتے
فضل الرحمٰن پہلے خود بھی اعتزاز احسن کے حق میں تھے، کائرہ September 3, 2018 مولانا فضل الرحمٰن پہلے خود بھی صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کے حق میں تھے۔