مستونگ ، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں مقامی ٹیچر جاں بحق، بیٹا زخمی September 3, 2018 لیویز ذرائع کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکا مستونگ کے نواحی علاقے کنڈاوہ میں ہوا۔
نجی اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ غیر قانونی قرار September 3, 2018 عدالتی حکم کے بعد پرائیویٹ ا سکولوں کی فیس میں پانچ فیصدسے زائد وصولی کو روک دیا گیا ہے
سندھ پولیس کی 8 سے 10 محرم تک موبائل فون، انٹرنیٹ بند رکھنے کی سفارش September 3, 2018 سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا
سندھ حکومت کا آج تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان September 3, 2018 ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات کے باعث چھٹی ہونے کی افواہوں کی تردید
مچھ میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی،5 کان کن پھنس گئے September 3, 2018 ایک مزدور کو کان سے بحفاظت نکال لیاگیا تاہم دیگر 4 مزدوروںکو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
وزیراعظم ہائوس کی 102 لگژری گاڑیاں 17 ستمبر کو نیلام ہوگی September 3, 2018 اشتہار کے مطابق 28 مرسیڈیز ،8 بی ڈبلیو سمیت 102 گاڑیوں کی نیلامی 17 ستمبر کو وزیراعظم ہائوس میں ہوگی
پاکستان کو بےشمارچیلنجز کاسامنا ہےٹھیک ہونےمیں وقت لگےگا،فہمیدہ مرزا September 2, 2018 ہمیں چھوٹے صوبوں کی احساس محرومی کودورکرناچاہیےاوراگرکسی صوبےمیں اچھاکام ہواتو ہمیں سیکھنااورسب کومل کرچلنا چاہیے،فہمیدہ
زائرین کی سیکورٹی حکومتی ذمہ داری ہے،جلدجامع پلان تیارکیاجائے،وزیراعظم September 2, 2018 اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال‘ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور دیگر حکام نے شرکت کی
امریکانےہماری امدادنہیں بلکہ کولیشن سپورٹ فنڈکی رقم روکی ہے،شاہ محمود September 2, 2018 پاک امریکا تعلقات تقریباً معطل ہیں، گزشتہ حکومت کی صورتحال یہ تھی کہ کسی لیول پرانگیجمنٹ نہیں ہورہی تھی،وزیر خارجہ
شرجیل میمن کے خون کی رپورٹ سے سب واضح ہوجائے گا،نثار کھوڑو September 2, 2018 مولانا فضل الرحمان کی ناراضگی نئی بات نہیں، وہ کبھی ہمارے حمایتی نہیں تھے،نثارکھوڑو