وزیر اعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی September 1, 2018 18 رکنی ٹیم کے گیارہ ممبران کا تعلق نجی شعبے سے ہے
پاکستان کی تعریف پر بھارتی خاتون سیاستدان پربغاوت کا مقدمہ September 1, 2018 انڈین پینل کوڈ میں برطانوی دور کی دقیانوسی شق کے تحت بغاوت کا مقدمہ دائر کرتےہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
تھپڑ کیوں مارا، انسان تھا یا جانور؟ چیف جسٹس کا عمران شاہ سے استفسار September 1, 2018 کراچی:عمران علی شاہ تشدد ازخود نوٹس کیس کی آج ہونے والی سماعت میں چیف جسٹس نے عمران شاہ کی سخت…
وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد احتساب عدالت میں پیش September 1, 2018 آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور کروڑوں روپے غبن کرنے کا الزام ہے۔
پاکستان کی پہلی خاتون چیف جسٹس طاہرہ صفدر نے حلف اٹھالیا September 1, 2018 حلف برداری گورنر ہائوس میں منعقد ہوئی،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نےچیف جسٹس طاہرہ صفدر سے حلف لیا۔
سیہون حادثے میں جاں بحق 8 افراد کی ملیر کےقبرستان میں تدفین September 1, 2018 ایک ہی خاندان کے 8 افراد سیہون کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے…
پنجاب حکومت کی کارکردگی قابل تقلید ہونی چاہیے، وزیراعظم September 1, 2018 پنجاب میں بدعنوانی کا خاتمہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔عمران خان کی پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات
ایک بوتل میں شہداوردوسری میں تیل ہے،ناصرحسین شاہ September 1, 2018 میڈیکل رپورٹ میں آجائے گا کہ شرجیل میمن نے شراب نہیں پی ہے۔پی پی رہنما
ذاتی ہیلی کاپٹر ہےکرائے پر نہیں لیتاجہانگیر ترین کا صحافی کو جواب September 1, 2018 لندن میں قیام پذیر تھا ،ڈاکٹر عارف علوی نے فون کرکے پاکستان بلایا کہ صدارتی انتخاب کیلئے مہم چلائیں ،جہانگیر
لاہوراورگردنواح میں زلزلےکےجھٹکے، علاقےمیں خوف وہراس پھیل گیا September 1, 2018 جھٹکےفیصل آباد،پاکپتن،حافظ آباد،چنیوٹ،قصور،ٹوبہ ٹیک سنگھ،خانیوال سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے