دہشتگردوں نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا ڈالا February 1, 2019 چمن کے علاقے گلستان میں ظفر شہید چیک پوسٹ کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکے سے3 ایف سی اہلکار زخمی…
نواز شریف کو سروسز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ February 1, 2019 سروسز ہسپتال پہنچانے سے پہلے سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی
کشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں۔فواد چوہدری February 1, 2019 بھارت لاکھ کوشش کر لے، مقبوضہ وادی میں جاری بربریت دنیا سے چھپ نہیں سکتی
عمران خان اتوار کو لاہور کا ایک روزہ دور کریں گے February 1, 2019 وزیراعظم پنجاب کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے اضافہ کردیا گیا February 1, 2019 گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 66 روپے اور کمرشل سلنڈر میں 250 روپے کااضافہ ہوگیا ہے
تربت میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے February 1, 2019 شبہ ہے کہ ہلاک افراد منشیات فروش ہیں، اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کیچ
سعدرفیق کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے February 1, 2019 انہیں پی اے سی میں شامل کرنےمیں تاخیر پارلیمانی روایت کیخلاف ہے
کوئٹہ میں ڈاکٹرز نے بائیکاٹ ختم کرنےکااعلان کر دیا February 1, 2019 او پی ڈیزکابائیکاٹ وزیرصحت کی یقین دہانی پر ختم کیاگیا ہے۔چیئرمین ڈاکٹرزایکشن
تصاویر: آسیہ کی رہائی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے February 1, 2019 داتا دربار کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کے صاحبزادے سعد رضوی بھی شریک ہوئے۔
ٓآسیہ مسیح شوہر سمیت کینیڈا پہنچ گئی February 1, 2019 وکیل نے تصدیق کردی۔ پاکستان سے روانگی خفیہ رکھی گئی۔