سی ویو ساحل کراچی پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار September 17, 2018 مردہ مچھلیوں کے باعث ساحل پر فضا میں تعفن پھیل گئی ہے۔
کرپشن کی بیرون ممالک منتقل دولت کی واپسی کا قانون بنا لیا، وزیر قانون September 17, 2018 پراسیکیوشن کا کام ناجائز اثاثے کی صرف نشان دہی کرنا جبکہ اثاثے رکھنے والے کو اس کے ذرائع بتانا لازم…
چیف جسٹس کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر ازخود نوٹس September 17, 2018 چیف جسٹس نے سی سی پی او لاہور اینٹی نارکوٹکس اور دیگر حکام سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
وزیراعظم کاماسٹر پلان پربیان 18ویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے،سعید غنی September 16, 2018 وزیر اعظم کے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں،
فنڈنگ کاسلسلہ اس طرح چلتا رہاتوپانچ سال میں ڈیم بنادیں گے،عمران خان September 16, 2018 بنگالیوں اور افغانیوں کے پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کو شناختی کارڈ دلوائیں گے، عمران خان
کالاباغ ڈیم کےمعاملےکوچھیڑنےسےوفاق پاکستان کمزورہوگا،مولابخش September 16, 2018 جس منصوبے کو تین اسمبلیاں مسترد کرچکی ہوں اس کو چھیڑنا مناسب نہیں،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مولابخش چانڈیو
امن و امان کا قیام حکومت کا اولین ایجنڈا ہے،وزیراعظم عمران خان September 16, 2018 امن کے بغیر مستحکم معیشت کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم عمران خان
دنیا کے50خطرناک شہروں سےکراچی کانام نکل گیا ہے،وزیراعظم کوبریفنگ September 16, 2018 وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ،کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سمیت اعلیٰ حکام نے…
افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں امن ممکن نہیں،شہریارآفریدی September 16, 2018 دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایف سی کی قربانیوں پر فخر ہے ،وزیر مملکت برائے داخلہ
کراچی میں5سوبجلی تنصیبات کےگردخطرےکاباعث ہیں، کےالیکٹرک September 16, 2018 متعلقہ اداروں کو تجاوزات کے خلاف کارروائی کی اپیل کر چکے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک