دعوے بڑے کیے لیکن نتیجہ صفرہے،کارکردگی سامنے لائیں گے،بلاول November 14, 2018 معیشت بہتر کرنے کے لیے دعوے تو بڑے کیے گئے لیکن ابھی تک کچھ نہیں کیا گیا۔
افغانستان نےایس پی طاہرداوڑکاجسدخاکی پاکستان کےحوالےکردیا November 14, 2018 جسد خاکی جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کے اعلیٰ عہداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے جو کچھ دیر…
آسیہ بی بی پاکستان میں ہی موجودہے،وزیر خارجہ شاہ محمود November 14, 2018 5 فروری کو لندن میں عالمی رپورٹس پرکانفرنس کا انعقاد کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
آئی جی تبدیلی کیس؛ اعظم سواتی جے آئی ٹی کے سامنے پیش November 14, 2018 اعظم سواتی نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا
ہمارے خلاف وعدہ معاف گواہ ڈھونڈے جا رہے ہیں،خواجہ سعد رفیق November 14, 2018 موجودہ حکومت ہمارے خلاف انتقامی کاروائی میں پوری طرح شریک ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
خواجہ برادران کی ضمانت میں 26 نومبر تک توسیع November 14, 2018 لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت میں 10روز کی توسیع کردی۔
ساہیوال، سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی،3 دہشت گرد گرفتار November 14, 2018 دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،سی ٹی ڈی ذرائع
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی November 14, 2018 بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے November 14, 2018 گورنر بلوچستان نے صدرمملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا۔
اسحا ق ڈار واپس آئیں گے تو ہی انصاف ملے گا،چیف جسٹس November 14, 2018 حکومت نے اسحاق ڈار کی واپسی کیلیے برطانیہ کو خط لکھ دیا