قائم مقام صدر کی اچانک طبیعت بگڑ گئی،اسپتال پہنچ گئے August 25, 2018 صادق سنجرانی پیٹ میں درد ہونے باعث بغیر کسی پروٹوکول کے خود ہی گاڑی چلا کر پولی کلینک اسپتال پہنچے،
میر محمد جوگیزئی کیخلاف تحقیقات آخری مراحل میں ہے،نیب August 25, 2018 ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی پر کڈنی سینٹر کے لیے طبی آلات اورسامان کی خریداری کےفنڈز میں خرد برد کا الزام…
پی ٹی آئی نے شہری پر تھپڑ برسانے والے عمران شاہ کو سزا سنادی August 25, 2018 عمران شاہ 5 لاکھ روپے جرمانہ ایدھی ہوم کے اکاونٹ میں جمع کرائیں گے، فردوس شمیم نقوی
حکومت کاپی ٹی وی سےسیاسی مداخلت کےخاتمےکےبعد2نئےچینل کھولنےکافیصلہ August 25, 2018 نئےچینلزمیں ایک پر کرکٹ کےعلاوہ دیگرکھیل دیکھائےجائیں گےجبکہ دوسراصرف 16سال سےکم عمربچوں کیلئے ہوگا،وزیراطلاعات
ڈاکٹرامیرمحمدخان جوگزئی گورنر بلوچستان کیلئے نامزد August 25, 2018 امیرمحمدجوگزئی کڈنی سنٹر کے چیف ایگزیکٹورہے،چائلڈاسپیشلسٹ امیرمحمدسول اسپتال شعبہ اطفال کےبھی سربراہ رہے ہیں
بطور گورنرکسی قسم کا پروٹوکول اور تنخواہ نہیں لوں گا۔محمد سرور August 25, 2018 میں قوم کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت اور بطور گورنر عوامی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کام کروں…
اپوزیشن کامشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق August 25, 2018 مشترکہ صدارتی امیدوار کے انتخاب کے لیے مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ایک پینل تشکیل دیا گیا
میرا ہدف ریلوے کی آمدن بڑھانا اور خسارہ کم کرنا ہے،شیخ رشید August 25, 2018 ریلوے کا کوئی افسر آرام کرتا نظر نہ آئےگا، شیخ رشید
کراچی ،پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کیخلاف احتجاج August 25, 2018 پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپا مارا جس کے دوران فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا
پی ٹی آئی سے خواتین کی 3 نشستوں کیلئے نام طلب August 25, 2018 خالی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی 28 سے 30 اگست تک جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن