امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی آرمی چیف سےالوداعی ملاقات August 25, 2018 امریکی سفیر نے پاک فو ج کی جانب سے امن و استحکام کیلئے کی گئی کوششوں کی تعریف کی
محمود خان اچکزئی اےپی سی میں شرکت نہیں کریں گے August 25, 2018 محمود خان اچکزئی کی پیپلزپارٹی اورن لیگ کے قائدین سے بات ہوئی ہے، رپورٹ
اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتیں August 25, 2018 اسد قیصر نے کہا کہ ایوان کی کارروائی تمام جماعتوں کی مشاورت سے چلائی جائےگی
صدر ممنون کا اشارہ لیگی رہنماؤں کی جانب نہیں تھا ۔ مشاہد اللہ August 25, 2018 صدر کاکہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل کرپٹ لوگ پکڑے جائیں گے۔ مشاہد اللہ
قوم تبدیلی کی باتیں سننا نہیں ٗ ان پر عمل چاہتی ہے۔نثارکھوڑو August 25, 2018 وزیراعظم کو ان کے 100 روزہ ایجنڈے پر عمل کرنے کے لیے دن گنوائیں گے۔
سی ٹی ڈی کی بھکر میں کارروائی ،2دہشت گرد گرفتار August 25, 2018 ملزمان مقامی چیک پوسٹ پر حملہ کی منصوبی بندی کررہے تھے
چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں1 ارب 21کروڑ82 لاکھ سے زائد رقم جمع August 25, 2018 ملک میں بجلی اور پانی کی کمی کے پیش نظر دو ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی August 25, 2018 اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اس وقت بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی پروفیسر نے تحقیق میں ناریل کے تیل کو ’خالص زہر‘ قرار دیدیا August 25, 2018 ناریل کے تیل میں سیرشدہ چکنائیوں (Saturated Fats) کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو صحت کے لیے زہر ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی الوداعی ملاقات August 25, 2018 پاکستانیوں کی محبت اور میزبانی کو بھلانہیں پائیں گے۔