ایم ایم اےکا وفداے پی سی میں شرکت کرے گا۔ لیاقت بلوچ August 25, 2018 مولانا فضل الرحمن نے اے پی سی کے فیصلوں پر مشاورت کیلئے ایم ایم اے کا اجلاس طلب کرلیا
ایف آئی اے نے زرداری کا نام بھجوایا تو غورکریں گے: فواد چوہدری August 25, 2018 عدلیہ نےمشرف سےمتعلق کوئی حکم دیاتواس کو بجا لائیں گے،وفاقی وزیر اطلاعات
امریکی وزیر خارجہ حکومتی ردعمل کے باوجودپاکستان آئےگا:دفاعی تجزیہ کار August 25, 2018 امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے وہ جملے خود اپنی طرف سے ایڈ کئے ہونگے، ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف
یو م دفاع منفرد مہم کےساتھ سے منایا جائے گا۔پاک فوج August 25, 2018 ہر پاکستانی اس منفرد مہم کا حصہ ہوگا ، میجر جنرل آصف غفور
عمران خان نمازی اور پرہیزگارآدمی ہیں۔ فواد چوہدری August 25, 2018 عمران خان اکثر میٹنگ چھوڑ کر نماز ادا کرنے چلے جاتے ہیں، فواد چوہدری
امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی آرمی چیف سےالوداعی ملاقات August 25, 2018 امریکی سفیر نے پاک فو ج کی جانب سے امن و استحکام کیلئے کی گئی کوششوں کی تعریف کی
محمود خان اچکزئی اےپی سی میں شرکت نہیں کریں گے August 25, 2018 محمود خان اچکزئی کی پیپلزپارٹی اورن لیگ کے قائدین سے بات ہوئی ہے، رپورٹ
اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتیں August 25, 2018 اسد قیصر نے کہا کہ ایوان کی کارروائی تمام جماعتوں کی مشاورت سے چلائی جائےگی
صدر ممنون کا اشارہ لیگی رہنماؤں کی جانب نہیں تھا ۔ مشاہد اللہ August 25, 2018 صدر کاکہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل کرپٹ لوگ پکڑے جائیں گے۔ مشاہد اللہ
قوم تبدیلی کی باتیں سننا نہیں ٗ ان پر عمل چاہتی ہے۔نثارکھوڑو August 25, 2018 وزیراعظم کو ان کے 100 روزہ ایجنڈے پر عمل کرنے کے لیے دن گنوائیں گے۔