سیالکوٹ میں تیز رفتار کار درخت سے جاٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی August 24, 2018 جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کا تعلق گجرانوالہ سے بتایا گیا ہے۔
عید الاضحیٰ کےتیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری August 24, 2018 جانوروں کی قربانی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں آلائشیں اٹھانے کے لیے آپریشن بھی جاری ہے
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا August 24, 2018 اجلاس میں وزارت کیڈ کو ختم کرنے کی منظوری بھی دی جاسکتی ہے، ذرائع
پی ٹی آئی کی نئی صوبائی حکومت کا ن لیگی ادوار سے موازنہ شروع August 24, 2018 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حکومت سنبھالتے ہی اپنے علاقے میں ہیلی پیڈز بنالئے، رپورٹ
کلدیپ نیر کے انتقال پر شہباز شریف کا اظہار افسوس August 24, 2018 کلدیپ نیر مستقبل پر گہری نظر رکھنے والے ممتاز صحافی تھے، شہباز شریف
حج سے واپسی کی پروازوں کا آغازپیر سے ہوگا August 24, 2018 حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز27 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور
حافظ آباد: جھولے کے حادثے میں 15 سالہ لڑکی جاں بحق August 24, 2018 جواںسال ایمان فاطمہ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ پارک آئی تھی
عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، وزیراعلی محمود خان August 24, 2018 ایسا بلدیاتی نظام لائیں گے جس میں ضلع ناظم کا انتخاب براہ راست کیا جائے گا۔
سمندر میں نہانے کی پابندی توڑنے پر 83افراد گرفتار August 24, 2018 اونچی لہروں اور بپھرے سمندر کے باعث نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے
امسال حجاز مقدس میں 32 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے August 24, 2018 110 بیمار پاکستانیوں کو 14 گاڑیوں کے ذریعے سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ حج مشن