وزیراعظم عمران خان کی 16 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا August 20, 2018 ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا
افغانستان کی یوم آزادی پر پاک افغان فورسز میں تحائف کا تبادلہ August 20, 2018 نل عمیر نے افغان حکام کو مٹھائی پیش کی۔ جبکہ افغان وفد کی طرف سے پھولوں کے گلدستے پیش کیے…
بھارتی پروڈیوسرمہیش بھٹ کی عمران خان کو اقبال کا شعر پڑھ کر مبارکباد August 20, 2018 کھول آنکھ، زمیں دیکھ ،فضا دیکھ، فلک دیکھ۔۔۔۔۔۔۔مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
معروف اداکارہ بابرہ شریف کا ڈیم فنڈ کیلئے 10 لاکھ کا چیک August 20, 2018 ان کا کہنا تھا کہ اس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے، ہرشخص کو اس ملک کے لئے اپنا…
نوجوت سدھو واپس روانہ:بھارت میں نفرت کی لہر برقرار August 20, 2018 یہاں سے پیار اور عزت لے کر جارہے ہیں، پاکستانیوں نے جو محبت دی وہ تا عمر یاد رہے گی
اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان پر اعتمادہے،سہیل وڑائچ August 19, 2018 1998کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان میں پیسے رکھنا بند کردیےہیں، سینئر صحافی
عمران خان کاپی ایم ہائوس کویونیورسٹی بنانے،بلٹ پروف گاڑیوں کونیلام کرنےکااعلان August 19, 2018 10 سال قبل قرضہ 6 ہزار ارب روپےتھا2013 میں بڑھ کر15 ہزارارب اوراب28ہزارارب روپےہوچکا ہے، وزیراعظم
پی پی کاصدارتی امیدواراعتزازاحسن کی حمایت کیلئےن لیگ سےرابطہ August 19, 2018 سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز…
مرادعلی شاہ کےمشیرمحمدبخش مہرکی بغیرنمبرپلیٹ کی گاڑی میں مزارقائدآمد August 19, 2018 محمدبخش مہر سندھ کابینہ کا حلف اٹھانے کے بعد مزار قائد پر حاضری دینے کےلیے پہنچےتھے،
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا August 19, 2018 سعیدغنی کو بلدیات، شہلارضا وزیر ترقی نسواں، سردارشاہ کو تعلیم وثقافت ، اسماعیل راہو کو زراعت کی وزارت دی گئی…