یوم عرفہ حج کا اہم جز ہے جس کے بغیر حج نامکمل ہے August 19, 2018 لاکھوں فرزندان اسلام نو ذی الحجہ کو میدان عرفات میں جمع ہوتے ہیں
ترک صدر کاوزیر اعظم عمران خان کے نام تہنیتی پیغام August 19, 2018 وزیر اعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں، رجب اردگان
عمران بیساکھیوں کے سہارے وزیر اعظم بنے :اسفندیار August 19, 2018 ایک بیساکھی بھی ہلی تو عمران خان وزیر اعظم نہیں رہینگے، اسفندیار
پی سی بی افسران کانجم سیٹھی پر فون ٹیپ کروانے کا الزام August 19, 2018 کئی مرتبہ شکایت کی، گورننگ بورڈ میں بھی معاملہ اٹھایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، بورڈ افسران
پی آئی اے ملازم ہیتھرو ایئرپورٹ سے گرفتار August 19, 2018 گرفتارملازم کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے فلائٹ روانہ کردی گئی
وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بن گئے August 19, 2018 پی سی بی کی ویب سائٹ پرعمران خان کی بطور پیٹرن ان چیف تصویرآویزاں کر دی گئی
تمام فیڈرز بحال،شہرِ قائد میں بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی August 18, 2018 نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کا لنک بحال کےالیکٹرک کےسسٹم میں بھی بجلی کی سپلائی بتدریج بڑھائی جائے گی
پنجاب حکومت کا سرکاری اداروں کیلئے عید الاضحی کی 3 چھٹیوں کا اعلان August 18, 2018 حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق 21تا 23اگست بروز منگل ،بدھ اور جمعرات کوسرکاری تعطیلات ہوں گی
عمران خان کو وزیراعظم بننے پر کشمیری حریت رہنماؤں کی مبارکباد August 18, 2018 امید ہےعمران خان پاکستان کوسیاسی و معاشی لحاظ سےمستحکم اورعالم اسلام کا ترجمان بنائیں گے،میرواعظ عمر فاروق
نامزد وزیراعلی پنجاب کسی بھی کیس میں مطلوب نہیں ہیں،نیب August 18, 2018 عثمان بزدارنے الیکشن میں جانے سے پہلے نیب سے رجوع کیاتھا اور نیب نے 6جون 2018کوعثمان بزدارکوکلیئر قرار دیا تھا،ترجمان