پی آئی اےکےچیف ایگزیکٹوآفیسرنے اپنی ذمہ داریاں چھوڑی دیں September 4, 2018 مشرف رسول نےعدالت کے فیصلے پرپوری طرح سےعمل درآمد کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دی ہیں۔ترجمان پی آئی اے
پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نیب ریفرنس پر رد عمل September 4, 2018 2007 کےمشرف کےوزیر قانون کےدور میں نندی پور منصوبہ آیااور2012 میں کابینہ سےمنظورہوا،پی ٹی آئی رہنما
نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں September 4, 2018 پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب ہوئےہیں،
نوازشریف کبھی حزب اختلاف میں بیٹھے ہی نہیں،سابق صدر زرداری September 4, 2018 وزیر اعظم عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ سے ملنا چاہیے،سابق صدر آصف زرداری
صرف پی ٹی آئی نہیں بلکہ ساری قوم کا صدر ہوں،ڈاکٹر عارف علوی September 4, 2018 کوشش کروں گا ہرغریب کے پاس چھت،روٹی اور کپڑا ہواورمجھ پر ہر پارٹی کا حق ہے،
بابراعوان کیخلاف نندی پورمنصوبے میں کرپشن کا ریفرنس دائر September 4, 2018 سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو بطور سابق وزیر پانی بجلی بھی بابر اعوان کے ساتھ ریفرنس میں نامزد کیا…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس September 4, 2018 اجلاس میں آپریشن ردالفساد میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور خطے کی جیو اسٹریٹیجک صورتحال پر تبادلہ خیال…
پی ٹی آئی کےعارف علوی ملک کے 13ویں صدر منتخب September 4, 2018 پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کے ڈاکٹرعارف علوی نے 212،اپوزیشن کےمولانا فضل الرحمان نے131اوراعتزازاحسن نے81ووٹ حاصل کیے
شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں کی جانچ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی September 4, 2018 سندھ حکومت کے ڈاکٹرز اور عملہ بغیر کسی کیمیکل کے بوتلوں کی جانچ کررہا ہے
عارف علوی کی کامیابی کا سہرا آصف زرداری کے سر ہوگا، خواجہ سعدرفیق September 4, 2018 آصف علی زرداری کا رویہ ناقابل فہم ہے، انہوں نے ایک متنازع شخص کو مسلط کرنے کی کوشش کی، لیگی…