انور مجید اورانکے بیٹے کا ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ منظور August 17, 2018 ایف آئی اے نے انور مجید کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی
راؤانوارکی ضمانت کے خلاف درخواست دائر August 17, 2018 ملزم کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں اورگرفتارکرکے شفاف تحقیقات کرائی جائیں
پی آئی اےکے چیف فنانس افسر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا August 17, 2018 نیر حیات کو سی ایف او کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری ہوا
قومی وصوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پرضمنی الیکشن کاشیڈول جاری August 17, 2018 شیڈول کے مطابق ملک بھرمیں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 14 اکتوبرکوہوگی
ن لیگ سے پنجاب چھین لیا:عبدالعلیم خان August 17, 2018 ن لیگ کو مزید جھٹکےبھی لگیں گےکیوں کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، علیم خان
ہارس ٹریڈنگ کے بادشاہ دوبارہ اسمبلیوں میں آگئے:حمزہ شہباز August 17, 2018 ہم اپنے 12 ووٹوں کی ہارس ٹریڈنگ کاحساب مانگیں گے، حمزہ شہباز
شہباز کے لیے ووٹ مانگنے فضل الرحمان زرداری ہاؤس پہنچ گئے August 17, 2018 مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے زرداری ہاؤس گئے، ذرائع
پاکستانیوں نے نواز شریف پر ویڈیوگیم بنا ڈالی August 17, 2018 اس گیم کو پلے اسٹور پر لانچ کر دیا گیا ہے
عمران خان کو سیاست کرنا آتی تو کیا ہوتا۔بشریٰ بی بی August 17, 2018 مخالفین کہتے تھے جناب عمران خان سیاست کرنا نہیں جانتا، بشریٰ بی بی
غدار کا سیاسی مستقبل ختم ہوجائے گا ۔ احسن اقبال August 17, 2018 وزارت عظمیٰ کیلئے پیپلز پارٹی کے موقف نے ہم کو ششدر کردیا ہے ۔ احسن اقبال