وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ October 26, 2018 پنجاب حکومت کو میرا مکمل تعاون اور حمایت جاری رہے گی۔وزیراعظم عمران خان
پچاس سے زیادہ لوگ جیل جائیں گے، فواد چوہدری October 26, 2018 اپوزیشن کے پاس کوئی لیڈرشپ ہے نہ نظریہ، صرف پیسے بچانے کے لیے سیاست ہو رہی ہے ،وزیر اطلاعات
نیب کا محکمہ اطلاعات سندھ کے دفتر پر چھاپہ October 26, 2018 نیب افسران نے ڈائریکٹر اشتہارات سمیت دیگر عملے سے پوچھ گچھ کی۔
“پاک بحریہ سی پیک سمیت پاکستان کے سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے پر عزم ہے” October 26, 2018 پاک بحریہ کے میزائلوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا، ترجمان پاک بحریہ
صدر مملکت 31 اکتوبر کو کراچی میں لوکل ٹرین کا افتتاح کریں گے،شیخ رشید October 26, 2018 ٹرین چلانےکا مقصد مزدوروں کے لیےآسانیاں پیدا کرنا ہے، مزدوروں کے لیے عمران خان کا کیا گیا وعدہ پورا ہوگیا۔وزیرریلوے
کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے مشترکہ ٹیم بنانے کا حکم October 26, 2018 پہلے ماڈل علاقے کے طورپرصدرکو مکمل صاف کرایا جائے، سپریم کورٹ
فواد چوہدری کو نوازشریف کی سزا کی پیشگوئی مہنگی پڑ گئی October 26, 2018 احتساب عدالت کا نوازشریف کے وکلا کوفواد چوہدری کیخلاف درخواست دائرکرنے کا حکم
منی لانڈرنگ اسکینڈل:ایک ایک ریکارڈ ملنے تک کراچی میں بیٹھا ہوں، چیف جسٹس October 26, 2018 عدالت کا جے آئی ٹی کواومنی گروپ پر 73 ارب روپے کے قرضے کی مکمل تحقیقات کا حکم
رمضان شوگر مل کیس :نیب نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو طلب کرلیا October 25, 2018 نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے دونوں صاحبزادوں کو 30 اکتوبر کو طلب کرلیاہے
عمران خان بتادیں کہ این آر او کس نے مانگاہے؟حمزہ شہباز October 25, 2018 عمران خان گرفتاری کی بات کرتے ہیں وہ خود بغض اورحسد میں گرفتار ہیں،