’فضل الرحمٰن کو ہم نے ایلچی بنایا وہ امیدوار بن گئے‘ اعتزاز احسن August 31, 2018 مولانا کی صدارتی امیدوار بننے کی چال ان کے سیاسی کیرئیر پر داغ ہے۔
نادرا نے آر ٹی ایس سسٹم بند ہونے کی تردید کردی August 31, 2018 آر ٹی ایس سسٹم کے حوالے سے کسی بھی فورم پر وضاحت دینے اور فرانزک آڈٹ کے لئے تیار ہیں۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 41 پیسے کی کمی کردی August 31, 2018 پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا،
وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئےکل اہم اجلاس ہوگا August 31, 2018 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے پراستقبال کیا
نواز شریف اورانکی فیملی نےسرکاری خرچ پراربوں روپےکےدورےکیے،فواد August 31, 2018 نواز شریف کے بچوں نے62 لاکھ 30ہزار روپے کاہیلی کاپٹر سےسفر کیا ،مریم نواز، حسن اور حسین نواز کو بل…
آرٹی ایس ناکامی کی تحقیقات کیلئےچیئرمین نادرکوہٹایاجاناچاہیے،اعظم سواتی August 31, 2018 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے بنائے گئے زرلٹ ٹرانسمیشن سسٹم میں…
پی آئی اے کا بھی وی آئی پی پروٹوکول ختم کرنے کا اعلان August 31, 2018 قومی ایئر لائن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس حوالے سے ایک تصویر بھی جاری کی گئی ہےجس پر ’نو پروٹوکول…
امریکا کی کوئی غلط بات نہیں مانیں گے،اگربات کرنی ہےتوعزت سےکرے،عمران خان August 31, 2018 جی ایچ کیو کا دورہ اچھا رہا، دورے میں کہا گیا کہ ادارہ حکومت کے پیچھے ہے: وزیراعظم عمران خان…
یاسمین راشدنےجنرل اسپتال کےسیکورٹی گارڈ کےتشددکانوٹس لےلیا August 31, 2018 انکوائری میں گارڈز کی طرف سے زیادتی ثابت ہو گئی تو سخت کارروائی ہو گی،ترجمان محکمہ صحت
وفاقی حکومت کاوزیراعظم ہاؤس کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنےکافیصلہ August 31, 2018 محموعی طور پر 33 گاڑیاں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری کیا گیا ہے،