ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے پرحسن اورحسین نوازکو نوٹس August 9, 2018 حسن اورحسین نواز کو جواب دینے کے لئے ایک ماہ کی مہلت،جاتی امرا میں گھر کے باہرنوٹس چسپاں کردیئے گئے
گورنر کے پی کےکا نئےوزیراعلیٰ سےحلف لینےکےبعدمستفی ہونے کا فیصلہ August 9, 2018 گورنر نے مشاورت کے بعد اسمبلی اجلاس طلب کر کے اپنی آئینی ذمہ داری پوری طور پر نبھانے کا فیصلہ…
الیکشن کمیشن کے باہراپوزیشن کااحتجاج،کارکنوں پردہشت گردی کا مقدمہ درج August 9, 2018 مظاہرے کے دوران چیف جسٹس اور آرمی چیف کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی گئی تھی،پولیس
قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سفارش August 9, 2018 نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سفارش کردی ،سمری صدر مملکت کوارسال
گلشن اقبال میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نجی اسکول سیل کردیا August 9, 2018 سیل کرنے سے قبل ایس بی سی اے کی جانب سے کوئی نوٹس یا وارننگ جاری نہیں کی گئی، اسکول…
ووٹ رازداری کیس، عمران سے بیان حلفی اور معافی نامہ طلب August 9, 2018 عمران خان نے جان بوجھ کرووٹ نہیں دکھایا، ان کی مرضی سے ووٹ کی تصاویر بھی نہیں لی گئیں، بابر…
نازیبا الفاظ کا استعمال، عمران، خٹک، ایاز صادق اور فضل الرحمان کی معافی قبول August 9, 2018 مستقبل میں ایسی زبان استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کرنے…
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبعلم پرتشدد،شنیرا اکرم کی معذرت August 9, 2018 وسیم اکرم کی اہلیہ نے اپنے ملک کی جانب سے عبداللہ اور ان کے اہل خانہ سے معافی بھی مانگی۔
آزاد امیدواروں کیلئے کسی بھی جماعت میں شمولیت کا آج آخری روز August 9, 2018 آج قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئےجائیں گے۔
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے حلیم عادل کا نام پیش August 9, 2018 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کیا…